نکو نام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نیک نام، جس کی شہرت اچھی ہو، وہ جس کا نام اچھائی کے ساتھ لیا جائے، اچھے نام والا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نیک نام، جس کی شہرت اچھی ہو، وہ جس کا نام اچھائی کے ساتھ لیا جائے، اچھے نام والا۔